17 فروری 2013 - 20:30

افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے افغان فورسز کو نیٹو سے فضائی مدد طلب کرنے سے روک دیا ہے۔

ابنا: افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے افغان فورسز کو نیٹو سے فضائی مدد طلب کرنے سے روک دیا ہے۔ صدر کرزائی نے اس سلسلے میں حکم جاری کردیا ہے جس کے تحت افغان فورسزاب نیٹو سے فضائی مدد طلب نہیں کرسکیں گی۔ کابل ملٹری اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے صدر کرزائی نے کہا کہ ایک حالیہ جھڑپ میں افغان فورسز نے اتحادی فوج سے مدد طلب کی تھی لیکن فضائی حملے میں بچے جاں بحق ہوئے تھے۔

.......

/169